شہید قائد نے اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کو اپنی زندگی کا مشن بنایا:علامہ حیدر علی جوادی

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی  جنرل سیکیٹری  برادر منتظر مھدی نے مرکزی دفتر المہدی  سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ  اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  کی جانب سے 29 ویں برسی شہید قائد  سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت کے موقع پر جامشورو سوسائتی میں مرکزی  فکرِ شھید حسینی رح سیمینار کا انعقاد کیا مزید پڑھیں